سالانہ مجلس عزاء

سالانہ مجلس عزاء

لاہور(پ ر)سالانہ مجلس عزا 16 صفر بسلسلہ شہادت معصومہ بی بی سکینہ بنت الحسین 6 بجے شام امام بارگاہ قمر بنی ہاشم کوٹ خواجہ سعید لاہورمیں ہوگی۔ نقیب ممبر شیخ شاہد ذاکر اہلبیت چوہدری غلام رضا جھنڈوی لاہور ذاکر اہلبیت حبیب رضا حیدر (تمغہ ابوطالب) ونیکے تارڑ، علامہ ضیغم عباس مجتبائی، کوٹ شاہاں، ذاکر اہلبیت نعیم عباس نعیم، ذاکر خاور عباس کسووال ممبر افروز ہوں گے۔

سوالی در رسول حاجی ذوار رفیق حسین، شہزاد علی، رحمت علی بودی، زاہد عباس جٹ، بابر علی، نواز علی، شیخ عاصم، کاشف علی رضا موبائل والے عمران PICHI/92 حسنین علی، اویس علی

مزید : میٹروپولیٹن 4