سالانہ مجلس عزا برائے خواتین 12صفر کو اسلام پورہ میں ہوگی

سالانہ مجلس عزا برائے خواتین 12صفر کو اسلام پورہ میں ہوگی

لاہور (پ ر)مسز عفت مصطفیٰ کی جانب سے سالانہ تاریخی مجلسِ عزا برائے خواتین اتوار 13نومبر بمطابق 12صفر المظفر کو 2بجے دوپہر امام بارگاہ بلتتسانیہ مین بازار اسلام پورہ میں منعقد ہو گی۔باجی نواب رضوی،شمسہ بختیاری،گلشن زہرا رضوی اور سحرش خواجہ مرثیہ خوانی اور سید ہ زائرا بتول نقوی خطاب کریں گی۔ اختتام مجلس پر شبیہِ تابوت بی بی سکینہ برآمد ہوگا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4