تحریک انصاف کا پارٹی الیکشن کمیشن بند کرنے کا اعلان

تحریک انصاف کا پارٹی الیکشن کمیشن بند کرنے کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کا پارٹی الیکشن کمیشن بند کرنے کا اعلان کردیا ہے،نوٹیفکیشن پر چیئرمین عمران خان نے دستخط کیے ہیں۔جیو نیوز کے مطابق تحریک انصاف کا پارٹی الیکشن کمیشن بند کرنے کا اعلان کردیا ہے،نوٹیفکیشن پر چیئرمین عمران خان نے دستخط کیے ہیں۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ انٹرا پارٹی انتخابات کا اعلان ہوتے ہی الیکشن کمیشن فعال کر دیا جائے گا،تحریک انصاف الیکشن کمیشن کے عملے کو فارغ کر دیاگیا،پارٹی الیکشن کمیشن کچھ عرصے کیلیے بند کیا گیا۔

مزید :

صفحہ اول -