جنرل راحیل شریف سے سعودی ائیر چیف کی ملاقات ،خطے کی صورتحال اور دو طرفہ امورپر تبادلہ خیال

جنرل راحیل شریف سے سعودی ائیر چیف کی ملاقات ،خطے کی صورتحال اور دو طرفہ ...

راولپنڈی (آئی این پی ) آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے سعودی ائیر چیف میجر جنرل محمد بن صالح العوطیبی نے ملاقات کی جس میں خطے کی صورتحال اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ منگل کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے سعودی فضایہ کے سربراہ ائیر چیف میجرجنرل محمد بن صالح العوطیبی نے ملاقات کی جس میں خطے کی صورتحال اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید : صفحہ اول