پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے آج کھلے رہیں گے

پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے آج کھلے رہیں گے

لاہور(خبرنگار) صوبے بھر کے سرکاری و نجی سکولز آج کھلے رہیں گے۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب بھر میں سرکاری سکولز آج کھلیں رہیں گے جبکہ پرائیویٹ سکولز مالکان نے بھی آج اقبال ڈے پر سکولز کھلے رکھنے کا اعلان کیاہے۔ محکمہ تعلیم کے حکام کے مطابق اقبال ڈے پر آج سکولوں کو بند رکھا جا رہا ہے اور صوبے بھر کے سرکاری سکولز میں معمول کے مطابق آج درس و تدریس کا سلسلہ جاری رہے گا۔

تعلیمی ادارے

مزید : صفحہ اول