امریکی ریاست میری لینڈ میں 2 بسوں میں تصادم ، 6 ہلاک ، 10 زخمی

امریکی ریاست میری لینڈ میں 2 بسوں میں تصادم ، 6 ہلاک ، 10 زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


واشنگٹن (آن لائن) امریکی ریاست میری لینڈ میں دو بسوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک جبکہ دس زخمی ہو گئے غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ حادثہ بالٹیمور میں اس وقت پیش آیا جب ایک تیز رفتار بس کار سے ٹکرانے کے بعد دوسری بس سے جا ٹکرائی۔ حادثے کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک جبکہ دس زخمی ہو گئے ۔ زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال داخل کر دیا گیا جبکہ حادثے کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں ۔

مزید :

عالمی منظر -