منہاج کالج میں سہ زبانی کانفرنس

منہاج کالج میں سہ زبانی کانفرنس

اہور(خبر نگار خصوصی) یوم اقبال کے موقع پر بزمِ منہاج کے زیر اہتمام آج منہاج کالج برائے خواتین میں سہ زبانی فکرِ اقبال کانفرنس ہوگی۔پروگرام میں ممتاز علمی و ادبی شخصیات پروفیسر ڈاکٹر صاحبزادہ سلطان الطاف علی قادری (محقق و شارح ابیات باہو ) ، صاحبزادہ فیض الرحمان درانی (امیر تحریک منہاج القرآن)،پروفیسر ڈاکٹرمحمد اسلم غوری (وائس چانسلر منہاج یونیورسٹی )،ڈاکٹر صغریٰ صدف (ڈائریکٹر پنجاب انسٹیٹیوٹ آف آرٹ )، علامہ حاجی امداد خان (مرکزی صدر منہاج القرآن علماء کونسل )،ڈاکٹرثمر فاطمہ(پرنسپل MCW)،پروفیسر ڈاکٹر محمد فخرالحق نوری(پرنسپل اورینٹل کالج پنجاب یونیورسٹی )اور پروفیسر ڈاکٹر معین نظامی (ماہر ادبیات فارسی و رومیات) خصوصی شرکت کریں گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1