انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے ضمنی امتحانات آج سے شروع

انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے ضمنی امتحانات آج سے شروع

لاہور(خبرنگار) انٹر میڈیٹ ضمنی امتحان پارٹ ون 2016ء کے سلسلہ میں کنٹرولر امتحانات بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور پروفیسر محمد ناصر جمیل کا کہنا ہے کہ آج 9نومبر کوتمام پیپرز مقررہ وقت پر شیڈول کے مطابق ہونگے۔

مزید : صفحہ آخر