پنجاب کا چیئرمین وزیر اعلیٰ معائنہ ٹیم عرفان علی کی خدمات وفاق کو دینے سے انکار

پنجاب کا چیئرمین وزیر اعلیٰ معائنہ ٹیم عرفان علی کی خدمات وفاق کو دینے سے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر)پنجاب حکومت نے چیئرمین وزیر اعلیٰ معائنہ ٹیم عرفان علی کی خدمات وفاق کو دینے سے انکار کر دیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے پنجاب کو خط لکھا تھا کہ ڈی ایم جی افسر عرفان علی کی خدمات وفاق کے حوالے کی جائیں۔ پنجاب حکومت نے وفاق کو جوابی خط لکھ دیا ہے کہ پنجاب میں پہلے ہی افسران کی شدید قلت ہے لہٰذا اس صورت حال میں عرفان علی کی خدمات وفاق کو نہیں دی جا سکتیں۔
انکار

مزید :

صفحہ آخر -