پاراچنارمیں درختوں کی بے دریغ کھٹائی،خوبصورتی ماندپڑگئی

پاراچنارمیں درختوں کی بے دریغ کھٹائی،خوبصورتی ماندپڑگئی

پاراچنار(نمائندہ پاکستان)پاراچنار میراں کلام روڈ ساےئڈ درختوں کے کٹائی سے روڈ کے خوبصورتی ختم ہو رہی ہیں ۔محکمہ جنگلات کے روڈ سائیڈ درختوں کے کٹائی کا کوئی قانون نہ ہونے کے وجہ سے اکثر علاقوں میں مکانات اور سکولوں کے تعمیر کے دوران مخکمہ جنگلات فاٹا کے جانب سے روڈ کے سائیڈوں پر درختان کو کٹ کر سڑک کو بد صورتی کا نظارہ پیش کررہا ہے۔ حکومت فاٹا میں روڈ سائیڈز درختان کے تخفظ کیلئے قانون بنایا جائے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر