مٹہ موٹر کار کی ٹکر سے پانچ سالہ بچی جاں بحق

مٹہ موٹر کار کی ٹکر سے پانچ سالہ بچی جاں بحق

مٹہ ( نما ئندہ پاکستان ) مٹہ موٹر کار کی ٹکر سے پانچ سالہ بچی جان بحق ۔ڈرائیور گرفتار ۔پولیس نے رپورٹ درج ۔بچی اپنی رشتہ داروں کی گھر ائی تھی ۔کہ گاڑی کی ٹکر سے جان بحق ہوئی ۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مٹہ کی علاقہ بیدرہ کے ہائی سکول کے قریب ایک ویڈز موٹر کار نے ایک پانچ سالہ لڑکی گلالئے دختر ابراھیم سکنہ گورڑہ جو اپنی رشتہ داروں کی گھر ائی تھی ۔گاڑی کی ٹکر سے موقع پر جان بحق ہوئی ۔ادھر گاڑی ڈرائیور کو گرفتار کیا گیا ہے ۔جبکہ پولیس نے رپورٹ درج کی ہے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر