پاراچنارگرلزہائی سکول کے اندر کا نظارہ کسی یونیورسیٹی سے کم نہیں

پاراچنارگرلزہائی سکول کے اندر کا نظارہ کسی یونیورسیٹی سے کم نہیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پاراچنار( نمائندہ پاکستان)پاراچنارگرلزہائی سکول کے اندر کا نظارہ کسی یونیورسیٹی سے کم نہیں۔سکول کو مزید استانیوں کے تغیناتی کو یقینی بنایا جائے۔پاراچنار گرلز ہائی سکول نمبرون کے بہتری پر محکمہ تعلیم فاٹااور سکول ہذا کے پرنسپل کوخراج تحسین پیش کرتے ہوئے سکول کے طالبات کے والدین نے سکول کے دورے کے موقع پر کہاکہ پاراچنار سکول میں مزید کمروں کے تعمیر،سی سی کیمرہ اور ساتھ سکول کے اندر کا نظارہ کسی یونیورسیٹی سے کم نہیں۔یہ سب سکول کے پرنسپل مسز نوشین کے انتھاک کوششوں کا نتیجہ قرار دیا ۔