ڈیرہ ،پستول صاف کرنے والا اپنی ہی گولی سے زخمی

ڈیرہ ،پستول صاف کرنے والا اپنی ہی گولی سے زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان(بیورورپورٹ)پنیالہ میں گھر میں پستول صاف کرنیوالا اپنی غفلت سے گولی لگنے سے زخمی ہوگیا ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ نواب کے علاقہ پنیالہ میں سلیمان اپنے گھر میں پستول صاف کررہا تھا کہ اپنی غفلت سے پستول چل گیا جس سے وہ لگ کر زخمی ہوگیا زخمی کو ہسپتال داخل کرادیا گیا ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر