انتظامیہ کی جانب سے سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے

انتظامیہ کی جانب سے سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے

ملتان (سٹی رپورٹر)برصغیر پاک و ہند کے عظیم روحانی پیشواحضرت غوث بہاؤ الدین زکریا ملتانی کے سالانہ عرس کی تقریب کے موقع پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے قلعہ کہنہ قاسم باغ اور اس کے اطراف(بقیہ نمبر7صفحہ12پر )

میں پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی تھی جبکہ عرس کی تقریب میں شرکت کرنے کیلئے آنے والے زائرین کی مکمل تلاشی کے بعد اندر آنے کی اجازت دی گئی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر