عرس کے تینوں روز تحریک انصاف کے عہدیدار مخدوم شاہ محمود قریشی کے ساتھ موجود رہے

عرس کے تینوں روز تحریک انصاف کے عہدیدار مخدوم شاہ محمود قریشی کے ساتھ موجود ...

ملتان (سٹی رپورٹر) برصغیر پاک و ہند کے عظیم روحانی پیشوا حضرت غوث بہاؤ الدین زکریا ملتانی کے سالانہ عرس کے پہلے ،دوسرے آخری روز کی قومی زکریا کانفرنس کے دوران ممبر قومی اسمبلی ملک عامر ڈوگر ، ممبر صوبائی سمبلی حاجی جاوید اختر (بقیہ نمبر8صفحہ12پر )

انصاری ، سمیت حاجی مختیار انصاری ، بیرسٹر میاں سلمان قریشی ، میاں جمیل احمد، خالد جاوید وڑائچ رابا عبد الجبارسمیت دیگر عہدیداران عرس کی تقریب کے دوران مخدو م شاہ محمود حسین قریشی کے دائیں بائیں بٹھے رہے ۔

موجود

مزید : ملتان صفحہ آخر