وفاقی پارلیمانی سیکرٹری شاہین شفیق کی دربار غوث بہاؤالدینؒ پر حاضری ، پھولوں کی چادر چڑھائی

وفاقی پارلیمانی سیکرٹری شاہین شفیق کی دربار غوث بہاؤالدینؒ پر حاضری ، ...

ملتان (سٹی رپورٹر)مسلم لیگ (ن) کے وفاقی پارلیمانی سیکریٹری شاہین شفیق نے برصغیر پاک و ہند کے روحانی پیشوا دربار عالیہ (بقیہ نمبر27صفحہ12پر )

حضرت بہاؤ الدین زکریا ؒ ملتانی کے سالانہ عرس مبارک کے موقع پردربار عالیہ پر حاضری دی اور چادر چڑھائی اور اس موقع پر ملک وقوم کی سلامتی کے لئے خصوصی طور پر دعا کی اس موقع پر طارق امیر عباسی ، شیخ الطاف ، رخشندہ ناہید ،تہمینہ نور ،احسن غوری ،افیشن بٹ ودیگر بھی ہمراہ تھے اس سلسلے میں شاہین شفیق نے کہا ہے کہ اولیا ء اللہ کی تعلیمات ہمارے لئے مشعل راہ ہیں اور دنیا و آخرت میں نجات کا زریعہ ہیں انہوں نے کہا کہ حضرت بہاؤ الدین زکریا ؒ ملتانی نے برصغیر میں لاکھوں غیر مسلموں کو مسلمان کیا اورآج دنیا بھر میں آپ کا فیض پہنچ رہا ہے ۔

شاہین شفیق

مزید : ملتان صفحہ آخر