دستار شاہ محمود کے سر پر ہے مرید حسین قریشی کے خطاب پر کوئی تبصرہ نہیں کرنا چاہتا،کاظم علی شاہ

دستار شاہ محمود کے سر پر ہے مرید حسین قریشی کے خطاب پر کوئی تبصرہ نہیں کرنا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سٹی رپورٹر)درگاہ حضرت بہاؤالدین زکریا ملتانی کے عرس میں شریک سندھ کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 217 کے (بقیہ نمبر26صفحہ12پر )
رکن پیر سید کاظم علی شاہ کا مخدوم مرید حسین قریشی کے جارحانہ خطاب کے بعد بات چیت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ انہو ں نے دوسال قبل پریس کانفرنس کی تھی، اب بھی کہتا ہوں دستار مخدوم شاہ محمود حسین قریشی کے سر پر ہے اس لئے مجھ سمیت پوری جماعت غوثیہ ان کے ساتھ ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ مخدوم مرید حسین قریشی کے خطاب پر کوئی تبصرہ نہیں کرنا چاہتے۔