ریٹا ئرڈ ملا زمین سے سرکاری مکانات واپس لیے جائیں،مرتضیٰ وہاب

ریٹا ئرڈ ملا زمین سے سرکاری مکانات واپس لیے جائیں،مرتضیٰ وہاب

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر برا ئے قا نو ن اور اینٹی کر پشن بیرسٹر مر تضیٰ وہا ب صدیقی کی زیر صدا رت محکمہ اینٹی کر پشن کے افسرا ن کا ایک اہم اجلا س منگل کو اولڈ کے ڈی اے بلڈنگ کرا چی میں منعقد ہو ا ۔اجلا س میں چیئر مین انکوائریز اینڈ اینٹی کرپشن سندھ غلا م قا در تھیبو ،ڈائریکٹر عثما ن غنی صدیقی ،ڈائریکٹر رحیم بخش میتلو اور محکمے کے سینئر ڈپٹی ڈائریکٹر ز نے شر کت کی ۔اس مو قع پر بیرسٹر مر تضیٰ وہا ب صدیقی نے کہا کہ جن ریٹا ئرڈ سر کا ر ی ملا زمین کے پا س عر صہ گز ر جا نے کے با وجو د ابھی تک سر کا ر ی گا ڑیا ں اور سر کا ر ی مکا ن قبضے میں ہیں ان کے خلا ف قا نو نی کا روائی شرو ع کی جا ئے ۔نیز جو افسرا ن دو سر ے محکمو ں میں تبا دلہ ہو گئے ہیں اور مو جو دہ اور سا بقہ محکمو ں کی گا ڑیا ں اور فیو ل و مر مت کے اخرا جا ت حا صل کر رہے ہیں ان کی بھی فور ی طو ر پر فہرستیں بنا ئی جا ئیں ۔انہو ں نے ہدا یت کی کہ ایسی تما م نا کا رہ سر کا ر ی گا ڑیا ں جن کے نا م پر پیٹرو ل اور مر مت کے اخراجا ت وصول کئے جا ر ہے ہیں ان کی بھی تفصیلی رپو ر ٹ ایک مہینے میں پیش کی جا ئے تا کہ یہ رپو ر ٹ وزیر اعلیٰ سندھ کو پیش کر کے ایسے افسران جو سر کا ر ی فنڈز کے غیر قا نو نی استعما ل میں ملو ث ہیں کہ خلا ف تا دیبی کا روائی کا آغا ز کیا جا سکے ۔بیرسٹر مر تضیٰ وہاب صدیقی نے کہا کہ صر ف کم گریڈ کے اہلکا رو ں کو نہیں بڑ ے گر یڈ کے افسرا ن کے خلا ف بھی کا روائی کی جا ئے ۔رنگے ہا تھو ں اور مجسٹریٹ کی مو جو دگی میں پکڑ ے جا نے والے ملزما ن کو قا نو ن سے سخت سزا دلوائی جا ئے ۔اگلے تین ما ہ تک تما م سر کل افسرا ن اپنی پو زیشنز پر کام کر کے کا ر کر دگی دکھا ئیں ۔کا م نہ کر نے والو ں کو تین ما ہ بعد پو زیشنز پر نہیں رہنے دیا جا ئے گا ۔اس مو قع پر وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر برا ئے قا نو ن و اینٹی کرپشن کو بریفنگ میں بتا یا گیا کہ اینٹی کرپشن کو گزشتہ 30دنو ں میں 178شکا یا ت ملی ہیں ۔20چھا پے ما رے گئے57,مفرو ر ملزما ن گر فتا ر ہو ئے ۔جبکہ رنگے ہا تھو ں رشوت لیتے ہو ئے 15سر کا ر ی ملزما ن افسرا ن اور اہلکا رو ں کو گرفتار کیا گیا جن میں 18اور 17گریڈ کے دو دو ملزما ن اور گریڈ 16کے 4ملزما ن سمیت دیگر اہلکا ر شا مل ہیں ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر