تر قیا تی اسکیمو ں میں حا ئل ر کا وٹوں کودور کیا جائے،کٹھومل جیون

تر قیا تی اسکیمو ں میں حا ئل ر کا وٹوں کودور کیا جائے،کٹھومل جیون

کراچی (اسٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ سندھ کے معا ون خصو صی برا ئے اقلیتی امو ر ڈاکٹر کٹھو مل جیون نے کہا ہے کہ محکمہ اقلیتی امو ر کے تحت جا ر ی تر قیا تی اسکیمو ں میں حا ئل رکا وٹو ں کو فو ر ی طو ر پر دو ر کر کے تما م اسکیمیں جلد از جلد مکمل کی جا ئیں ۔ہر ما ہ کی پہلی تا ر یخ کو جا ر ی اسکیمو ں کی کا ر کر دگی کی رپو ر ٹ ان کے دفتر میں جمع کرا ئی جا ئے بصو ر ت دیگر عملدرآمد نہ کر نے والے افسرا ن کے خلا ف ضا بطہ کے مطا بق سخت کا روائی عمل میں لا ئی جا ئے گی ۔یہ ہدا یا ت انہو ں نے محکمہ جا تی اجلا س کے دورا ن دی ۔ڈاکٹر کٹھو مل جیون نے کہا کہ تعمیرا تی کا م میں کسی بھی قسم کی کو تا ہی اور غیر معیا ر ی تعمیرا تی کا م کی شکا یت کی صو ر ت میں متعلقہ اسسٹنٹ انجینئر اور ایگزیکٹو انجینئر ذمہ دا ر ہو نگے ۔انہو ں نے کہا کہ محکمہ اقلیتی امور کے افسرا ن اور اسٹا ف کو آخری بار تنبیہ کر رہا ہو ں کہ اپنا قبلہ درست کرلیں وگر نہ محکمہ جا تی کا روائی عمل میں لا ئی جا ئے گی ۔ڈاکٹر کٹھو مل جیون نے کہا کہ محکمہ اقلیتی امو ر کے ڈو یژن کی سطح پر مو جو د افسرا ن بھی اپنے اپنے علا قہ میں جا ر ی تر قیا تی منصو بو ں کی رپو ر ٹ ار سا ل کریں ۔اس مو قع پر ڈائریکٹر اقلیتی امو ر صا دق را جڑ ،ایگزیکٹو انجینئر ریا ض بھٹو اور دیگر افسرا ن بھی مو جو د تھے ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر