شمیم ممتاز آج سے اندو ر ن سندھ کا دو رو زہ دورہ کریں گی

شمیم ممتاز آج سے اندو ر ن سندھ کا دو رو زہ دورہ کریں گی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)صوبا ئی وزیر سما جی بہبو د شمیم ممتا زآج(بدھ) سے اندرو ن سندھ کا دو رو زہ دو ر ہ کریں گی ۔وہ کل 9نو مبر کو ٹھٹھہ پہنچیں گی جہا ں وہ محکمہ کے مختلف دفا تر ،ووکیشنل سینٹرز کا دورہ کریں گی اور جا م دا تا ر کے مزارحاضری دیں گی ۔ اسی رو زوہ بدین بھی جا ئیں گی جہا ں وہ محکمہ کے تحت قا ئم مختلف ٹریننگ سینٹرز کے دو ر ے کے علاوہ متعلقہ افسران سے ملا قا ت بھی کریں گی ۔صوبا ئی وزیر 10نو مبر اسلا م کو ٹ ،ننگر پا ر کر ،ڈیپلو پہنچیں گی اور مختلف اجلاس اور تقاریب سے خطا ب کریں گی ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر