کیپٹن سرور شہید نشان حیدر کا106 واں یوم پیدائش کل منایا جائے گا

کیپٹن سرور شہید نشان حیدر کا106 واں یوم پیدائش کل منایا جائے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان(بیورونیوز)پاکستان بھر میں نشان حیدر کا اعزاز پانے والے(بقیہ نمبر23صفحہ12پر )
ملک کے سپوت کیپٹن سرورشہید کا 106واں یوم پیدائش کل(10 نومبر) منایا جائے گا۔ اس سلسلہ میں اس دن کی مناسبت سے تقریبات کا سیمینارز کا اہتمام کیا جائے گا۔ کیپٹن سرورشہید 1910 کو ضلع راولپنڈی کی تحصیل گوجر خاں کے علاقہ موضع منگھوری میں پیدا ہوئے جبکہ 27 جولائی 1948ء کو اوڑی سیکٹر میں دشمن کا مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا جس پر انہیں پاکستان کے سب سے بڑے اعزاز نشان حیدر سے نواز گیا۔
یوم پیدائش