نجی ہسپتال میں بچہ تبدیلی کا معمہ ‘ بچوں اور والدین کا ڈی این اے ٹیسٹ کرانیکا فیصلہ

نجی ہسپتال میں بچہ تبدیلی کا معمہ ‘ بچوں اور والدین کا ڈی این اے ٹیسٹ کرانیکا ...

ملتان(وقائع نگار)نجی ہسپتال میں بچہ تبدیلی کے الزام کا معاملہ سلجھ نہ سکا ‘بیٹے کی پیدائش کا دعویٰ کرنے والے شخص کے الزام پر ابدالی(بقیہ نمبر19صفحہ12پر )

روڈ پر واقع نجی ہسپتال میں ایک ہی وقت میں پیدا ہونے والے تینوں بچوں اور والدین کا ڈی این اے ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔بیٹے کا دعویٰ کرنے والے شخص کا کہنا ہے کہ ایک ہی وقت میں تینوں خواتین نے ایک بیٹی اور دو بیٹوںً کوجنم دیا ہے جس میں ایک بیٹا ان کا تھا مگر ان کو بیٹی دی گئی جس پر ڈی این اے ٹیسٹ کا معاملہ فائنل کیا گیا ہے۔

بچہ تبدیل

مزید : ملتان صفحہ آخر