وزراء ارکان اسمبلی کی شکایات پر میپکو کے ایک چیف انجینئر کو عہدے ہٹانے کا فیصلہ

وزراء ارکان اسمبلی کی شکایات پر میپکو کے ایک چیف انجینئر کو عہدے ہٹانے کا ...

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) حکومت نے وزرا اور ارکان اسمبلی کی شکایات پر میپکو کے ایک چیف انجینئر کو موجودہ عہدے سے ہٹانے(بقیہ نمبر20صفحہ12پر )

کا فیصلہ کیا ہے‘ ترقیاتی سکیموں بالخصوص دیہات کی سکیموں کے لئے فنڈز جاری کرنے کے باوجودمیٹریل اور دیگر سامان کا اجرا نہ کئے جانے پرارکان اسمبلی کی طرف سے وفاقی وزیر اور وزیر مملکت پانی و بجلی کواس بارے میں شکایات موصول ہوئیں جس پر حکومت نے کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔

چیف انجینئر

مزید : ملتان صفحہ آخر