ملتان ڈویثرن میں ٹرینوں کی تاخیر سے آمد و رفت کا سلسلہ برقرار

ملتان ڈویثرن میں ٹرینوں کی تاخیر سے آمد و رفت کا سلسلہ برقرار

ملتان(جنرل رپورٹر)ملتان ڈویژن میں ٹرینوں کی تاخیر سے آمدورفت کاسلسلہ جاری ہے گزشتہ روز بھی کراچی سے آنے والی (بقیہ نمبر16صفحہ12پر )

کراچی ایکسپریس 8گھنٹے‘ تیز گام ساڑھے چار گھنٹے‘ہزارہ ایکسپریس 3گھنٹے‘ خیبر میل2گھنٹے‘ زکریا ایکسپریس دو گھنٹے جبکہ کراچی جانے والی شالیمار ایکسپریس دو گھنٹے‘ عوام ایکسپریس ڈیڑھ گھنٹہ تاخیر سے کینٹ ریلوے سٹیشن ملتان پہنچی۔

تاخیر

مزید : ملتان صفحہ آخر