100 سے زائد تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں میں میڈیکل آفیسر بھرتی کرنیکا فیصلہ
رحیم یارخان(ڈسٹرکٹ رپورٹر)صوبائی حکومت کی ہدایات کی روشنی میں محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ پنجاب حکام نے صوبہ بھر کے 25 اضلاع میں 100 سے زائد ٹی ایچ کیوز میں (بقیہ نمبر49صفحہ12پر )
کنٹریکٹ کی بنیاد پر گریڈ 17 کے میڈیکل آفیسرز بھرتی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ اس سلسلہ میں امیدواروں سے آن لائن درخواستیں بھی طلب کر لی گئی ہیں۔