صادق آباد‘ جدید جوڈیشل کمپلیکس میں وکلاء چیمبرز کیلئے اراضی مختص نہ کرنے پر ہڑتال

صادق آباد‘ جدید جوڈیشل کمپلیکس میں وکلاء چیمبرز کیلئے اراضی مختص نہ کرنے پر ...

صادق آباد(نامہ نگار) جدید جوڈیشل کمپلیکس میں وکلاء چیمبرز کی اراضی(بقیہ نمبر47صفحہ12پر )

مختص نہ کرنے کیخلاف گزشتہ روز مکمل ہڑتال، احتجاج اور عدالتوں کا بائیکاٹ کیا گیا تمام دن کوئی وکیل کسی عدالت میں پیش نہیں ہواجبکہ زیر سماعت مقدمات کی آئندہ کیلئے تاریخیں ہو گئیں اس موقع پر صدر بار رانا انور زبیر ، جنرل سیکرٹری حافظ شکیل اکرم ، ترجمان بار ملک عبدالرؤف سولنگی و دیگر وکلاء نے مطالبہ کیا کہ کروڑوں روپے کی لاگت سے تعمیر ہونیوالے جوڈیشل کمپلیکس میں وکلاء کو چیمبرز کی فراہمی کی جائے ۔

وکلاء ہڑتال

مزید : ملتان صفحہ آخر