صوبائی حکومت نے کاشتکاروں کو زائد نرخوں پر کھاد فروخت کرنیوالے ڈیلرز کیخلاف کارروائی کرنیکا حکم دے دیا

صوبائی حکومت نے کاشتکاروں کو زائد نرخوں پر کھاد فروخت کرنیوالے ڈیلرز کیخلاف ...

رحیم یارخان(ڈسٹرکٹ رپورٹر)پنجاب حکومت کی ہدایت پر محکمہ زراعت کے اعلیٰ حکام نے کاشتکاروں کو مہنگے داموں کھاد فروخت کرنے والے ڈیلرز کے خلاف سخت کارروائی عمل (بقیہ نمبر46صفحہ12پر )

میں لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ اس سلسلہ میں محکمہ زراعت حکام نے کھا د ڈیلرز کوریکارڈ چیک کرنے کی غرض سے کاشتکاروں اور کسانوں کو فروخت کی جانے والی کھاد کے سٹاک رجسٹرز مکمل رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ مقررکردہ نرخوں سے زائد قیمت پر کھاد فروخت کرنے والے ڈیلرز کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔

حکم

مزید : ملتان صفحہ آخر