نجی میڈیکل کالج اب زائد فیس نہیں لے سکیں گے ‘ شکایت سیل قائم
ملتان(وقائع نگار)پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل نے نجی میڈیکل و ڈینٹل کالجز کی جانب سے زائد فیس وصول کرنے کی شکایت پر کارروائی کے لئے شکایت سیل قائم کردیا ہے جہاں امیدوار اپنی شکایات سے آگاہ کرسکیں گے پی ایم ڈی سی نے نجی میڈیکل و ڈینٹل کالجز میں سال اول میں داخلے (بقیہ نمبر51صفحہ12پر )
کے لئے سالانہ فیس 6لاکھ42ہزاراور داخلہ فیس ایک مرتبہ 50ہزار روپے مقرر کی ہے۔