ٹرمپ کا بٹن دبانے پر ہیلری کا نام، مشی گن میں ووٹنگ مشینیوں نے ووٹروں کو گھما دیا

ٹرمپ کا بٹن دبانے پر ہیلری کا نام، مشی گن میں ووٹنگ مشینیوں نے ووٹروں کو گھما ...
ٹرمپ کا بٹن دبانے پر ہیلری کا نام، مشی گن میں ووٹنگ مشینیوں نے ووٹروں کو گھما دیا

  

کلنٹن ٹاؤن شپ(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کے صدارتی انتخابات کے لئے ووٹنگ کے دوران ریاست مشی گن کی کلنٹن ٹاؤن شپ میں 2ووٹنگ مشینوں میں خرابی کی شکایات سامنے آئی ہیں۔ ووٹرز کا کہنا ہے کہ تین بار ٹرمپ کے نام کا بٹن دبایا ،لیکن ہلیری کا نام آیا۔امریکی میڈیا کے مطابق کئی ووٹرز نے آپٹیکل اسکین میں خرابی کی شکایات بھی کی ہیں۔ آپٹیکل اسکین بیلٹ پیپرز کی اسکیننگ کے لیے استعمال ہوتاہے

مزید : بین الاقوامی /اہم خبریں