وزیر داخلہ چوہدری نثار آج نادرا کے آن لائن شکایات سیل کا افتتاح کریں گے

وزیر داخلہ چوہدری نثار آج نادرا کے آن لائن شکایات سیل کا افتتاح کریں گے
وزیر داخلہ چوہدری نثار آج نادرا کے آن لائن شکایات سیل کا افتتاح کریں گے

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان آج نادرا کے آن لائن شکایات سیل کا افتتاح کرینگے۔

ابتک نیوز کے مطابق چوہدری نثار علی خان آج نادرا کے آن لائن شکایات سیل کا افتتاح کرینگ اور اس موقع پرملکی سیکیورٹی کی صورت حال پر میڈیا سے بھی گفتگو کریں گے ۔

لیاری میں پولیس مقابلے کے دوران گینگ وار کے 2ملزما ہلاک ، ایس ایچ او زخمی

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر داخلہ چوہدری نثار کی ہدایت پر نادرا میں آن لائن شکایات سیل قائم کیا گیا ہے جس میں شہری نادرا کی سروسز اور عملے سے متعلق کسی بھی قسم کی شکایت درج کرا سکیں گے۔شکایات کے اس خود کار نظام کا وزیر داخلہ آج افتتاح کرینگے۔اس نظام کا مقصد نادرا کی سروس کو بہتر بنانے کے ساتھ جعل سازی کی روک تھام اور عملے کے رویے کو بہتر بناناہے۔

مزید : قومی /اہم خبریں