پولنگ کے دوران”ہیلری اور ٹرمپ“ کا سڑکوں پر ڈانس

پولنگ کے دوران”ہیلری اور ٹرمپ“ کا سڑکوں پر ڈانس
پولنگ کے دوران”ہیلری اور ٹرمپ“ کا سڑکوں پر ڈانس

  

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی انتخابات کے لئے پولنگ کے دوران ووٹروں کا جوش وخروش عروج پر رہا، اپنے اپنے پسندیدہ امیدوار کی جیت کے لئے پر یقین ووٹر اپنے ہی انداز میں ہلہ گلہ کرتے رہے۔ برطانیہ میں بھی خاصی گہما گہمی رہی اور کئی شہر ی صدارتی امیدوارہیلری اور کلنٹن کا ماسک پہنے ان کا روپ دھارے سڑکوں پر نکل آئے اورزبردست ڈانس کرکے دیکھنے والوں کو حیران کردیا ۔

مزید : بین الاقوامی /اہم خبریں