دبئی کے شاہی خاندان کے ساتھ بھارتی باشندوں کو بھی پاکستان آنے کی اجازت
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزارت خارجہ کا ایک اور کارنامہ منظر عام پر آگیا۔ شکار کیلئے دبئی کے شاہی خاندان کے ساتھ بھارتی باشندوں کو بھی پاکستان آنے کی اجازت دے دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزارت خارجہ نے بھارتی شہریوں کی کلیئرنس اور سکیورٹی حکام تک کو اطلاع نہ کی گئی۔ دبئی سے آئے شہزادوں نے شکارکا کیمپ لگایا۔