پنجاب حکومت کا راولپنڈی اور ملتان میں میڈیکل یونیورسٹیز قائم کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کا راولپنڈی اور ملتان میں میڈیکل یونیورسٹیز قائم کرنے کا فیصلہ
پنجاب حکومت کا راولپنڈی اور ملتان میں میڈیکل یونیورسٹیز قائم کرنے کا فیصلہ

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت پنجاب نے راولپنڈی اور ملتان میں میڈیکل یونیورسٹیز قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق پنجاب حکومت نے راولپنڈی اور ملتان میں میڈیکل یونیورسٹیز قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور معاملات کو حتمی شکل دینے کیلئے چار رکنی کمیٹی تشکیل دیدی ہے جو ایک ہفتے میں رپورٹ پیش کرے گی۔

مزید : لاہور