سونے کی فی تولہ قیمت 52 ہزار 200 روپے ہو گئی

سونے کی فی تولہ قیمت 52 ہزار 200 روپے ہو گئی
سونے کی فی تولہ قیمت 52 ہزار 200 روپے ہو گئی

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا ہے۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے اضافے سے 52 ہزار 200 روپے ہو گئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت بھی 428 روپے اضافے سے 44 ہزار 742 روپے ہو گئی ہے۔

مزید : بزنس