لندن میں ٹرام الٹنے سے ایک شخص جاں بحق ،50سے زائد زخمی ،ڈرائیور گرفتار

لندن میں ٹرام الٹنے سے ایک شخص جاں بحق ،50سے زائد زخمی ،ڈرائیور گرفتار
لندن میں ٹرام الٹنے سے ایک شخص جاں بحق ،50سے زائد زخمی ،ڈرائیور گرفتار

  

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)لندن میںٹرام الٹنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیاہے کہ جبکہ 50سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق لندن پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ابتدائی طور پر ٹرام کے ڈرائیور کو حراست میں لے لیاہے جبکہ زخمی ٹرام کے نیچے دبے دو افراد کو نکالنے کی کوشش جاری ہے ۔زخمی ہونے والے افراد کو ہسپتال منتقل کرنے کا عمل بھی جاری ہے جبکہ زخمیوں میں کئی کی حالت تشویشناک ہے ۔

مزید : بین الاقوامی