امید ہے ڈونلڈ ٹرمپ مسئلہ کشمیر کے حل میں کردار اداکریں گے:سرتاج عزیز

امید ہے ڈونلڈ ٹرمپ مسئلہ کشمیر کے حل میں کردار اداکریں گے:سرتاج عزیز
امید ہے ڈونلڈ ٹرمپ مسئلہ کشمیر کے حل میں کردار اداکریں گے:سرتاج عزیز

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہاہے کہ امید ہے کہ نئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مسئلہ کشمیر کو حل کرنے میں کردار ادا کریں گے ۔

تفصیلات کے مطابق مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی صدر منتخب ہونے پر مبارک باد یتے ہوئے کہا کہ نئی امریکی انتظامیہ سے بھر پور تعاون جاری رکھیں گے ،کوشش ہوگی کہ امریکہ سے اقتصادی تعلقات مزید مستحکم ہوں ،سٹریٹیجک مذاکرات کو موثر بنانے کی کوشش کریں گے۔ان کا کہناتھا کہامید ہے ٹرمپ ذمہ دار امریکی صدر ہونے اور مسئلہ کشمیر کو حل کرنے میں کردار ادا کریں گے ۔

مزید : قومی