بھتہ نہ دینے پر مکان پر دستی بم حملہ، 20لاکھ کا مطالبہ کردیا

بھتہ نہ دینے پر مکان پر دستی بم حملہ، 20لاکھ کا مطالبہ کردیا
بھتہ نہ دینے پر مکان پر دستی بم حملہ، 20لاکھ کا مطالبہ کردیا

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھتہ نہ دینے پر بلدیہ ٹاون میں مکان پر دستی بم حملہ کیا گیا،بھتہ خوروں نے 20لاکھ کا مطالبہ کردیا۔

شہری عطیات اور چندہ دیتے ہوئے اطمینان کر لیں کہ رقم دہشتگرد ی کیلئے تو استعمال نہیں ہو رہی :ترجمان رینجرز

تفصیلات کے مطابق بھتہ خوروں نے فون کال پر دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اپنے گھر کا حشر دیکھ لیا ہے، اب 20لاکھ روپے دو۔ ملزمان کی جانب سے گھر خالی کرنے کی دھمکی دی گئی تھی،گھر خالی نہ کرنے پر دستی بم حملہ کیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ حملے میں کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

مزید : کراچی