نوجوان ہیلری کی ہار سے دل شکستہ نہ ہوں ، ایسا ہوتاہے کہ محنت کے باوجود ہار جاتے ہیں:باراک اوبامہ

نوجوان ہیلری کی ہار سے دل شکستہ نہ ہوں ، ایسا ہوتاہے کہ محنت کے باوجود ہار ...
نوجوان ہیلری کی ہار سے دل شکستہ نہ ہوں ، ایسا ہوتاہے کہ محنت کے باوجود ہار جاتے ہیں:باراک اوبامہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر باراک اوبامہ نے کہا ہے کہ نوجوان لوگ ہیلری کی ہار سے دل شکستہ نہ ہوں ، ایسا ہوتاہے کہ محنت کے باوجود ہار جاتے ہیں۔
صدربارک اوبامانے ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت کے بعدخطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی بطور صدر کامیابی کیلیے پر امید ہیں ،نوجوان لوگ ہیلری کی ہار سے دل شکستہ نہ ہوں ،ہیلری کلنٹن پر فخر ہے تاریخی انتخابی مہم تھی،اصل بات یہ ہے کہ مستقبل کی طرف دیکھیں ،صدر اوباما نے صدارتی انتخاب جیتنے والے ٹرمپ کوجمعرات کووائٹ ہاو¿س مدعو کرلیاہے،انہوں نے کہا ہے کہ ایسا ہوتاہے کہ محنت کے باوجود ہار جاتے ہیں۔

امید کرتی ہوں کہ ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کیلئے کامیاب صدر ہوں گے اور ملک کی بھلائی کیلئے کام کریں گے:ہیلری کلنٹن