منگھو پیر میں رینجرز کی کاروائی ،3 دہشت گرد ہلاک،1رینجراہلکار زخمی

منگھو پیر میں رینجرز کی کاروائی ،3 دہشت گرد ہلاک،1رینجراہلکار زخمی
 منگھو پیر میں رینجرز کی کاروائی ،3 دہشت گرد ہلاک،1رینجراہلکار زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) منگھو پیر میں رینجرز کی جانب سے کاروائی کی گئی ،فائرنگ کے تبادلے میں تین دہشت گرد ہلاکجبکہایک رینجراہلکاربھی  زخمی ہو گیا ہے۔

سعودی عرب نے پاکستان سے ایف 17جنگی جہاز خریدنے پر غور شروع کر دیا

تفصیلات کے مطابق ترجمان رینجرز  کا کہنا ہے کہ ملزمان سے فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے،موقع پر رینجرز کی اضافی نفری بھی طلب کرلی گئی ہے۔ملزمان نے رینجرز پر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہونے کی کوشش کی تھی۔رینجرز نے علاقے کو پوری طرح گھیرے میں لے لیا ہے۔رینجرز نے کاروائی کالعدم تنظیم کے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کی تھی۔

مزید :

کراچی -