چین 3افراد کو تتلیوں کے ہزاروں نمونے سمگل کرنے پرقید کی سزا

چین 3افراد کو تتلیوں کے ہزاروں نمونے سمگل کرنے پرقید کی سزا
چین 3افراد کو تتلیوں کے ہزاروں نمونے سمگل کرنے پرقید کی سزا

  



چین (آن لائن) چین میں عدالت نے تتلیوں کے ہزاروں نمونے سمگل کرنے پر3 افراد کو سزائے قید سنادی گئی۔

نوجوان کشمیریوں کی محکومیت کو ختم کرنے کے لئے قربانیاں دے رہے ہیں:سید علی گیلانی

غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انٹرمیڈیٹ پیپلزکوتٹ جسٹس نے تتلیوں کے 28ہزار نمونے پر3 افراد کو5،7 اور10 سال سزائے قید سنائی ہے ۔یہی نہیں عدالت نے تینوں افراد کو20ہزار سے 50 ہزار کے درمیان جرمانے کی ادائیگی کا بھی حکم دیا ہے۔ عدالت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق تینوں افراد نے 2015 سے اب تک ملائیشا اور فلپائن سمیت دیگر ممالک سے تتلیوں کے 28,000ہزار نمونوں کی آن لائن خریداری کی۔

مزید : بین الاقوامی


loading...