کریتی کھربندا نے گانے کی عکسبندی کے دوران اپنے ہاتھ سے جلیبیاں بنائیں

کریتی کھربندا نے گانے کی عکسبندی کے دوران اپنے ہاتھ سے جلیبیاں بنائیں
کریتی کھربندا نے گانے کی عکسبندی کے دوران اپنے ہاتھ سے جلیبیاں بنائیں

  



ممبئی (آن لائن)بالی وڈ اداکارہ کریتی کھربندا نے فلم شادی میں ضرور آنا کے ایک گانے میں خود اپنے ہاتھ سے جلیبیاں بنائیں جو بعد میں لنچ کے دوران عملے کو کھلائی گئیں۔

افغانستان میں مذہبی بنیادوں پر حملوں میں اضافہ ہوا:اقوام متحدہ

بھارتی میڈیا کے مطابق اس حوالے سے اداکارہ کریتی کھربندا کا کہنا تھا کہ فلم شادی میں ضرور آنا کے سیٹ پر جلیبیاں بنانے کا تجربہ بہت اچھا رہا ، تاہم جلیبیاں ویسی نہیں تھیں جیسی ہونی چاہیے تھیں ۔انہوں نے کہاکہ جلیبیاں بنانا کافی مشکل کام ہے اور یہ مجھے جلیبیاں بنانے کے دوران پتا چلا ہے۔فلم میں اداکار راج کمار راؤ اور کریتی کھربندا مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔

مزید : بین الاقوامی


loading...