چین کے غیر ملکی تجارتی حجم میں15.9فیصد سالانہ کا اضافہ

چین کے غیر ملکی تجارتی حجم میں15.9فیصد سالانہ کا اضافہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بیجنگ (آن لائن) کے غیر ملکی تجارتی حجم میں15.9فیصد سالانہ کا اضافہ ہوا اور یہ سا ل کے پہلے دس ماہ کے دوران 22.52ٹریلین یوآن 3.39ٹریلین امریکی ڈالر تک پہنچ گیا ۔سرکاری اعدادوشمار کے مطابق چینی برآمدات میں 11.7فیصد کا اضافہ ہوا اور ان کی کل مالیت 12.41ٹریلین یوآن رہی جبکہ درآمدات 21.5فیصد کے اضافے سے 10.11ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی ، یہ اعدادوشمار گذشتہ روز جنرل ایڈمنسٹریشن کسٹمز نے جاری کئے ہیں ۔۔#/s#

مزید :

کامرس -