سلمان اور کترینہ انڈین سپرلیگ فٹبال کی افتتاحی تقریب میں شرکت کرینگے

سلمان اور کترینہ انڈین سپرلیگ فٹبال کی افتتاحی تقریب میں شرکت کرینگے

  



کوچی (نیٹ نیوز)بھارتی سپرسٹارز سلمان خان اور کترینہ کیف انڈین سپرلیگ فٹبال کی افتتاحی تقریب میں شرکت کرینگے۔آئی ایس ایل 17نومبر سے شروع ہوگی جس کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئین اے ٹی کے کا مقابلہ اسوقت کی رنراپ ٹیم کیرالہ بلاسٹرسے ہوگا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...