نسیم وکی سمیت دیگر فنکار26نومبر سے لندن میں سٹیج ڈرامہ کر یں گے

نسیم وکی سمیت دیگر فنکار26نومبر سے لندن میں سٹیج ڈرامہ کر یں گے
 نسیم وکی سمیت دیگر فنکار26نومبر سے لندن میں سٹیج ڈرامہ کر یں گے

  



لاہور(فلم رپورٹر) نسیم وکی سمیت دیگر فنکار 26نومبر سے لندن میں سٹیج ڈرامہ کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق فلم سٹار میگھا ’اداکار نسیم وکی ’اداکارہ ثوبیہ خان ’اداکارہ نشاء بھٹی ‘اداکار شاہد خان ’اداکار اکر ام اداس ’طاہر انجم اور پر ویز خان 20نومبر کے بعد لندن روانہ ہوں گے۔

جہاں وہ مختلف شہروں میں سٹیج ڈراموں میں پر فارم کر یں گے اور ان کی دسمبر کے پہلے ہفتے میں واپسی ہوگی ۔

مزید : کلچر