پی ٹی وی لاہور مرکز کے پروگرام ’’ورثہ‘‘کی ریکارڈنگ

پی ٹی وی لاہور مرکز کے پروگرام ’’ورثہ‘‘کی ریکارڈنگ
 پی ٹی وی لاہور مرکز کے پروگرام ’’ورثہ‘‘کی ریکارڈنگ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر)پی ٹی وی لاہور مرکز کے پروگرام ’’ورثہ‘‘کی ریکارڈنگ گزشتہ رات میاں یوسف صلاح الدین کی حویلی میں کی گئی جس میں گلوکاراستاد راحت فتح علی خاں، ساحرعلی بگا، آئمہ بیگ،حنا نصراللہ، فادیہ شب و روز،افشاں فواد اورامانت علی نے فن کا مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر فنکاروں کے علاوہ شہر کی ممتاز شخصیات بھی وہاں موجود تھیں۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ اس پروگرام کو کافی عرصے سے میاں یوسف صلاح الدین ہی پروڈیوس کررہے ہیں جبکہ ’’ورثہ‘‘کا شمار مقبول پروگراموں میں ہوتا ہے۔ میزبان عفت عمراورمیاں یوسف صلاح الدین ہیں۔

مزید :

کلچر -