آغا علی کے میوزک وڈیو’’ میں وہی عاشق‘‘کا پوسٹر سوشل میڈیا پر لانچ

آغا علی کے میوزک وڈیو’’ میں وہی عاشق‘‘کا پوسٹر سوشل میڈیا پر لانچ
 آغا علی کے میوزک وڈیو’’ میں وہی عاشق‘‘کا پوسٹر سوشل میڈیا پر لانچ

  



لاہور (فلم رپورٹر)معروف اداکار و گلوکار آغا علی کے نئے میوزک وڈیو’’ میں وہی عاشق‘‘کا پوسٹر سوشل میڈیا پر لانچ کردیا گیا ہے.اس وڈیو کے ڈائریکٹر احمر سہیل ہیں جبکہ اس میں آغا علی کے مقابل سارہ خان بھی نظر آئیں گی۔میوزک البم کا پہلا ٹیزر 20 نومبر کو ریلیز کیا جائے گا. اس بارے میں آغا علی کا کہنا ہے کہ میرا یہ میوزک وڈیو شائقین کو ضرور پسند آئے گا

مزید : کلچر


loading...