شبنم مجید بچوں میں گلوکاری کے ٹیلنٹ کی تلاش میں

شبنم مجید بچوں میں گلوکاری کے ٹیلنٹ کی تلاش میں

  



لاہور (فلم رپورٹر) نامور گلوکارہ شبنم مجید بچوں کو موسیقی کی تعلیم دیں گی۔ شبنم مجید ایک نجی ٹی وی چینل کے اشتراک سے پورے ملک سے بچوں میں گلوکاری کا ٹیلنٹ تلاش کریں گی اور ان کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کر کے موسیقی کی تربیت دیں گی ۔ بعد ازاں نئے ٹیلنٹ کے درمیان مقابلے کا پروگرام بھی منعقد کروایا جائے گا جس میں پہلی ، دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے بچوں کو انعامات دیئے جائیں گے ۔ توقع ہے کہ یہ سلسلہ اگلے ماہ سے شروع کر دیا جائے گا ۔

مزید : کلچر


loading...