یو ایم ٹی کی ٹیگ رگبی سیونز ٹیم سری لنکا پہنچ گئی

یو ایم ٹی کی ٹیگ رگبی سیونز ٹیم سری لنکا پہنچ گئی

  



لاہور (سپورٹس رپورٹر )یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ایم ٹی ) کی ٹیگ رگبی سیونز ٹیم سری لنکا میں چوتھا رگبی رمبل اولڈ بوائز ٹیگ سیونز فیسٹیول کھیلنے سری لنکا پہنچ گئی۔ ٹیم کی قیادت یو ایم ٹی کے سپورٹس ہیڈ محمد عبداللہ کر رہے ہیں جو خود بھی رگبی کے بہترین کھلاڑی ہیں۔ ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں میں ارسلان میر، عمار احمد، حمزہ خالد، الیاس حیدر، حسن خان، وقاص طاہر، مصطفی تکاعباس شامل ہیں۔

ٹیم گزشتہ روز لاہور سے سری لنکا پہنچی۔ چوتھے رگبی رمبل اولڈ بوائز ٹیگ رگبی سیونز فیسٹیول میں 26 ٹیمیں شامل ہیں ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی