واپڈا ٹاؤن، تیز رفتار گاڑی چنگ چی سے ٹکرا گئی،2 افراد زخمی

واپڈا ٹاؤن، تیز رفتار گاڑی چنگ چی سے ٹکرا گئی،2 افراد زخمی

  



لاہور(خبر نگار)ستو کتلہ کے علا قہ واپڈا ٹاؤن میں تیز رفتار گاڑی اور چنگ چی میں تصادم کے نتیجے میں 2افراد شدید زخمی ہو گئے جنہیں فوری طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق واپڈا ٹاؤن کے علاقے جمال چوک کے قریب تیز رفتار ویگو ڈالا تیز رفتاری کے باعث چنگ چی سے جاٹکرایا جس کے نتیجے میں چنگ چی رکشے میں سوار الیاس اور نعیم شدید زخمی ہو گئے جنہیں فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا۔

مزید : علاقائی