حضرت علی بن عثمان داتاگنج بخشؒ کاعرس،ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں میں کل تعطیل ہو گی

حضرت علی بن عثمان داتاگنج بخشؒ کاعرس،ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں میں کل ...

  



داتاگنج بخش کے عرس کے موقع پرہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں میں کل 10نومبرکو تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے ۔لاہور ہائی کورٹ کی طرف سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق10نومبر کو ہائی کورٹ کی پرنسپل سیٹ اور لاہور کی ضلعی عدالتوں میں تعطیل ہوگی ۔

تعطیل

مزید : علاقائی


loading...